کاف و نون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حرف کن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روز ازل خدائے تعالٰی نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آگئی: (مجازاً) روزِ آفرنیش، روزِ ازل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حرف کن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روز ازل خدائے تعالٰی نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آگئی: (مجازاً) روزِ آفرنیش، روزِ ازل۔